ٹک ٹاکر ڈولی روپڑی ،وجہ کیابنی ،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

روزنامہ اوصاف  |  Aug 15, 2022

لاہور(نیوز ڈیسک )مارگلہ ہلز میں آتشزدگی کی وجہ سے خبروں میں آنے والی ٹک ٹاکرڈولی کی روتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔حال ہی میں ٹک ٹاکر ڈولی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے کالے رنگ کی فراک پہنی ہوئی ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔شیئر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں ڈولی نے دنیا لکھا ہے اور دل والی ایموجی ڈالی ہے۔ واضح رہے کہ ٹک ٹاکر ڈولی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔    View this post on Instagram           A post shared by Dolly. 👸🏼 (@dollyofficial1)

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More