بوڑھے شخص کی اپنی محنت کی حلال کمائی گننے کی ویڈیو آپ کے آنسو بہا دے گی، دیکھیے

ہماری ویب  |  Sep 21, 2022

انسان ہمیشہ ان چیزوں کے پیچھے بھاگتا ہے جو ان کے پاس نہیں ہوتیں مگر کبھی ان چیزوں کا اللہ سے شکر ادا نہیں کرتا جو اس کے پاس موجود ہوتی ہیں۔

آپ سوچ رہے ہوں گے کہ ہم اچانک یہ بات کیوں کر رہے ہیں۔ ایک بوڑھے شخص کی ویڈیو سے آپ کو اندازہ ہوجائے گا۔

بھارت سے ایک بزرگ شخص کی ویڈیو سامنے آئی ہے جو اپنی دن بھر کی کمائی گننے میں مصروف نظر آرہا ہے۔ بوڑھے شخص کا غمزدہ کر دینے والا کلپ یقیناً آپ کو بھی آبدیدہ کر دے گا۔

مذکورہ ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہو رہی ہے۔

مختصر ویڈیو میں ایک بزرگ کو پورے دن کی کمائی ہوئی رقم گنتے دیکھا جا سکتا ہے۔ آدمی کو اپنی جھونپڑی میں بیٹھا دیکھا جاسکتا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More