پی ایس ایل 8 ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، شاہین کپتان مقرر

ہم نیوز  |  Mar 19, 2023

لاہور: پی ایس ایل 8 ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا ہے، شاہین شاہ آفریدی کپتان ہوں گے۔

ٹیم میں 5کھلاڑی ملتان سلطانز،2،2 لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے کھلاڑی لئے گئے ہیں۔

محمد رضوان،بابر اعظم،محمد حارث،رائیلی روسو،اعظم خان، کئیرن پولارڈ،عماد وسیم ،شاہین آفریدی، راشد خان،عباس آفریدی اور احسان اللہ ٹیم کا حصہ ہیں۔صائم ایوب کو بطور 12 واں کھلاڑی منتخب کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More