پی پی297 راجن پور سے خضر حسین مزاری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اے پی پی  |  Feb 25, 2024

اسلام آباد۔25فروری (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے پی پی297 راجن پور سے خضر حسین مزاری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اتوار کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 297 راجن پور سے آزاد امیدوار خضر حسین مزاری کامیاب قرارپائے۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More