آئیسکو کا بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس(کل) عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

اے پی پی  |  Feb 25, 2024

اسلام آباد۔25فروری (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) نے کل(پیر کو)بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس/ڈویلپمنٹ ورکس آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 26 فروری2024 صبح9بجے تا دن 2بجے تک،اسلام آباد سرکل،پاک آئرن سٹیل،ممتاز سٹیل،فضل ربڑ،ایم جی سٹیل،انڈسٹریل۔1،نیو پی ٹی این، جی او آر،پوٹھوہار سٹیل،کامسٹ،چھٹہ بختاور،پارک انکلیوژ،لہتراڑ،ترامڑی،آئی ایس آئی،رہاڑہ،پی ایچ اے،پی ایچ اے۔II،کری روڑ،سی ایم پاک زونگ،آئیسولیشن ہسپتال، آبپارہ،

آرچرڈ سکیم،سی ڈی اے آفس،باب السلام،سوہان،لوہی بھیر،نیوی،لہتراڑ روڑ، ایف 8، جی 10/2ایچ /8الشفا، این پی سی سی ، آئی ٹین /ون، جی -13،ای الیون ، کری ، پی ایچ اے ۔ون کمپنی باغ،بیروٹ،نمبل، ٹی ڈی سی پی، پی اے ایفپیر سوہاوہ فیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل،نوگزی،بجنیال،نیسٹ روڑ،فضائیہ ۔I&II،ٹاپ سٹی،ممتاز سٹی ،ون اینڈ ٹو، ایف/17کٹاریاں کٹاریاں، بنی،سکستھ روڈ،صادق آباد،شکریال،فضائیہ،فاروق اعظم،گنگال،ظفرالحق،کمیٹی چوک،فوارہ چوک،انڈسٹریل،گلزار شہید،باغ سرداراں،کیانی روڑ،ڈھوک چوہدریاں،نیو ریس کورس،چئیرنگ کراس،امیر حمزہ کالونی،پنڈ ہون،رتہ فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، زراج۔I&II،ڈھوک اعوان، آئی ایس ٹی ،موہرہ نگیال،مورگاہ،پارک ویو،پنڈی بورڈ،اسلام آباد فیڈ مل،

جھٹہ ہتھیال،بسالی،پنڈ جاتلہ،لیب۔I&II،انڈسٹریل،ریلانس ویونگ مل،بھل،جرار کمیپ،ریور گارڈن۔I&II،سوان گارڈن۔I&II، نیوی۔I، بھل، انڈسٹریل،بحرکلیال،نشان حیدر،کشمیر روڑ،آدم جی روڑ،رحیم آباد،کار چوک،مری بروری،لالکڑتی،گلشن آباد،حیال،گلشن سعید،کینٹ،پڑیال،جاپان روڑ،کہوٹہ سٹی۔II،کمبیلی صادق، پنجار،گمٹی فیڈرز، اٹک سرکل،جلالہ،نواب آباد،دھیریک،پنڈ پران،سنگجانی،نیو سٹی بلاک۔A،پتھر گڑھ،نڑ ٹوپہ،شمس آباد،شاہ دیر،ہٹیاں،قاضٰی آباد،پاور چینل کالونی،تین میلہ، کچہری، ڈھوک فتح،ڈی آئی کالونی،سونی،پنڈی گھیپ سٹی،بہلوٹ،جھنگ،پری،دھرنال،کھوڑ،فتح جنگ،انجرہ فیڈرز،جہلم سرکل،گوجر خان،کرولی،مین بازار،سوہاوہ کچہری،چھپر شیریف،مل اعوان،

ٹھاکرہ،کے ٹی ایم،آر ٹی ایم،شاہ سفیر،سموٹ،کنگر ٹھاٹی،F-5جدہ،زیبر شہید،F-3گل افشاں،شکریلہ،سرائے عالمگیر،F-8سول لائن،جاکھڑ،بونگ۔2، دینہ۔1 بکرالہ، ہسنوٹ، صفدر شہید،ممتاز شہید فیڈرز،چکوال سرکل،سی ایس شاہ،ڈنڈوت،تھرپال،ملت چوک،میگن،منارہ،سرپاک،دولتالہ، لطیفال،ڈھوڈا،سرکال،سی ایس شاہ،راول،دلوال،لًلہ ٹائون،کے ایس مانیز،جلال پور،حسال،دھڑنکہ،مورت،دولھر،موگلہ،دھرمند فیڈرز،جی ایس او سرکل،صبح9بجے تا شام4بجے تک،ڈھڈیال سٹی۔1،رتہ،خادم آباد، ڈھڈیال سٹی۔2،شیخان،خطار ایکسپریس،اونہ ٹائون،شمس آباد،نیشنل مارکیٹ،غوثیہ کالونی،PTCL،حیدری چوک،

یورولوجی سینٹر،طارق شہید،نیسٹ فیڈرز،صبح8بجے تا شام6بجے تک، سٹی۔II، سہیکہ۔ II، خادم آباد،کھوئی رتہ سٹی،بیروٹ گالہ،دربار مائی ٹوٹی،کھوئی رتہ ایکسپریس،چروہی ڈونگی،دانہ،سری،چروہی ایکسپریس فیڈر ز اور 132 کے وی تلہ گنگ،بھگوال،دندہ شاہ بلاول اور ٹمن گرڈ اسٹیشنز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More