سچ ٹی وی | Aug 10, 2024
ملک میں سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں۔ کراچی کے ڈیلرز کے مطابق فی واٹ سولر پینلز ریٹ 30 سے 32 روپے کی سطح تک گر گئے ہیں۔
ڈیلرز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں لیتھیم بیٹری کے ریٹ ایک سال میں 50 فیصد گرے ہیں، پاکستانی امپورٹرز ریٹ میں کمی کا فائدہ منتقل نہیں کر رہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ملک میں سولر پینلز کی قیمتیں گری تھیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More