BBC
امریکہ کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے جہاں چند ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ہو چکا ہے وہیں متعدد ریاستوں میں ابھی ووٹنگ جاری ہے۔
ریاست الاسکا وہ آخری ریاست ہو گی جہاں پولنگ (پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق 6 نومبر کو دن 11 بجے) ختم ہو گی۔
صدارتی انتخابات کے نتائج کے اعلان کے ساتھ نیچے دیے گئے نقشے کو اپ ڈیٹ کیا جاتا رہے گا۔
سرخ رنگ رپبلکن پارٹی کے حق میں جانے والی ریاستوں کی نشاندہی کرے گا جبکہ نیلا، ڈیموکریٹک پارٹی کے لیے ہے۔
BBCامریکی ایوان نمائندگان اور سینیٹ کے انتخابات کے نتائجمبہم سروے، غلط اندازے اور ’ٹاس‘: امریکی صدارتی الیکشن میں مقابلہ اتنا سخت کیوں ہے؟دس وجوہات جو ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس کی جیت میں کردار ادا کر سکتی ہیںڈونلڈ ٹرمپ: امریکہ کا ’رنگین ارب پتی‘ ملکی تاریخ کی متنازع سیاسی شخصیت کیسے بناکملا ہیرس: امریکہ کے صدارتی الیکشن میں پہلی سیاہ فام خاتون امیدوار، جو خود کو محض ’امریکی‘ کہنا پسند کرتی ہیںسوئنگ سٹیٹس: سات ریاستیں جو امریکی صدر کے انتخاب میں اہم ترین کردار رکھتی ہیںامریکہ میں عوام اپنا صدر کیسے چنتے ہیں؟