جی ایچ کیو حملہ کیس: علی امین گنڈاپور اور شاہ محمود قریشی سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد

بی بی سی اردو  |  Dec 19, 2024

عمران خان نے جیل سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اتوار تک مطالبات منظور نہ ہوئے تو سول نافرمانی کی تحریک کا آغاز کر دیا جائے گاجی ایچ کیو حملہ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، شاہ محمود قریشی اور شبلی فراز سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہےامریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مبینہ طور پر کردار ادا کرنے والے چار اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیںپاکستان کے دفترِ خارجہ نے امریکہ کی جانب سے این ڈی سی سمیت چار اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کے فیصلے کو بدقسمتی اور تعصب پر مبنی قرار دے دیاعمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جو 23 دسمبر کو سنایا جائے گا

جی ایچ کیو حملہ کیس: علی امین گنڈاپور اور شاہ محمود قریشی سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More