مدارس بل ،چودھری شجاعت نے مولانا فضل الرحمان کے کردار کو سراہا

ہم نیوز  |  Dec 23, 2024

چودھری شجاعت حسین نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ، انہوں نے امیر جے یوآئی (ف) کی خیریت دریافت کی۔

چودھری شجاعت حسین نے مدارس بل پر مولانا فضل الرحمان کے کردار کو سراہا،چودھری شجاعت حسین نے افہام وتفہیم سے مسئلےکے حل پر خوشی کا اظہار کیا۔

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

انہوں نے مزید کہا کہ خوشی ہے مولانافضل الرحمان نے سازشی عناصر کو کامیاب نہیں ہونے دیا،آئندہ بھی مسائل کے حل میں بھرپور ساتھ دیں گے۔

مولانا فضل الرحمان نے چودھری شجاعت حسین کاشکریہ ادا کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More