جنوبی کوریا میں طیارہ حادثہ: ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران مسافر طیارے کی دیوار سے ٹکر، 179 افراد ہلاک

بی بی سی اردو  |  Dec 29, 2024

جنوبی کوریا میں جیجو ائیر کے مسافر طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں اب تک 179 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ جہاز میں عملے کے چھ ارکان سمیت 181 افراد سوار تھے۔جنوبی کوریا کے حکام کے مطابق طیارے کے بلیک باکس کو جزوی نقصان پہنچا ہے جس کے باعث اسے ڈی کوڈ کرنے ایک ماہ تک کا وقت لگ سکتا ہے۔صدر آصف علی زرداری نے سوسائیٹیز رجسٹریشن ترمیمی ایکٹ 2024 پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد مدارس کی رجسٹریشن کا بل قانون بن گیا ہے۔پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کُرم میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اس علاقے کو مُلک کے دیگر حصوں سے ملانے والی اہم ترین شاہراہ تقریباً دو ماہ سے بند ہے جسے تاحال آمدورفت کے لیے نہیں کھولا جا سکا۔

جنوبی کوریا میں طیارہ حادثہ: ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران مسافر طیارے کی دیوار سے ٹکر، 179 افراد ہلاک

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More