ہم نیوز | Dec 31, 2024
اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے ایک پیسے کی کمی کردی۔
سال 2024:پاکستانی روپیہ کی قدر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایک فیصد اضافہ ریکارڈ
ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 250 روپے 28 پیسے مقررکردی گئی ،گھریلو سلنڈر 47 روپے 43 پیسے سستا کر دیا گیا،جس کے بعد11.8کلوگرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 953 روپے مقرر کردی گئی ۔
اوگرا نےایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More