پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری بروز جمعہ المبارک کو بلائے جانے کا امکان ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری کو صبح 10 بجے بلایا جائے گا، مشترکہ اجلاس میں اہم قانون سازی کی منظوری کا امکان ہے۔
پشاور، خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس 24 جنوری کو طلب
اجلاس میں دونوں ایوانوں سے رہ جانے والے بل منظورکئے جائیں گے۔ وزارت پارلیمانی امورآج اجلاس کا باضابطہ ایجنڈا جاری کرے گا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف مشترکہ اجلاس بلانے کیلئے ایڈوانس کی سمری ایوان صدر بھجوائیں گے۔