کراچی میں نالوں میں کوڑا کرکٹ اور ملبہ پھینکنے پر مقدمہ درج ہوگا،نوٹیفکیشن جاری

ہم نیوز  |  Jan 24, 2025

کراچی میں نالوں میں کوڑا کرکٹ اور ملبہ پھینکنے پر مقدمہ درج ہوگا ،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

جوڈیشل کمیشن نہ بننے کی وجہ سے مذاکرات ختم کیے گئے، شیخ وقاص اکرم

نوٹیفکیشن کے مطابق  مقدمے کا اندراج دفعہ 144 کی خلاف ورزی پرسیکشن 188کےتحت ہوگا،پابندی دفعہ 144 کے تحت 2 ماہ کےلیےعائدکی گئی ہے۔

پابندی کا فیصلہ ایم ڈی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈکےمراسلےکی روشنی میں کیاگیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More