جنگ بندی کے باوجود مقبوضہ کنارے اسرائیلی جارحیت، 2 فلسطینی شہید

ہم نیوز  |  Jan 24, 2025

غزہ، جنگ بندی کے باوجود مقبوضہ کنارے میں اسرائیلی کارروائی،2 فلسطینی شہید ہوگئے۔

عرب میڈیا  کے مطابق اسرائیلی فوج کے حملوں سے جنین پناہ گزین کیمپ رہائش کے قابل نہیں رہا، غزہ میں 47ہزار283 فلسطینی شہید،1 لاکھ11ہزارسے زائد زخمی ہوئے۔

ٹرمپ کو پہلی بڑی شکست، امریکی عدالت نے پیدائش پر شہریت کا حق ختم کرنیکا فیصلہ معطل کردیا

غزہ میں تباہ شدہ عمارتوں سے فلسطینی شہدا کی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے، ملبے سے اب تک 200 سے زیادہ لاشیں برآمد کی جاچکی ہیں۔

اقوام متحدہ رپورٹ کےمطابق غزہ میں 5 کروڑ ٹن ملبہ پھیلا ہے جسے سمیٹنے میں 21 سال لگ سکتے ہیں، ملبہ اٹھانےکیلئے 12ارب ڈالر کی رقم درکارہوگی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More