پی ٹی آئی کی ملک گیر احتجاج کی کال: اسلام آباد، پنجاب اور بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ

بی بی سی اردو  |  Feb 08, 2025

پاکستان تحریکِ انصاف آج ملک بھرمیں احتجاج کر رہی ہے تاہم حکومت نے وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب اور بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ حماس نے اسرائیل کی جانب سے قید فلسطینی قیدیوں کے بدلے غزہ کی پٹی میں سنیچر کو رہا کیے جانے والے اگلے یرغمالیوں کے نام جاری کر دیے ہیں۔سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کے معاملے پر سپریم کورٹ کے چار ججز نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھا ہے جس میں یہ تجویز پیش کی گئی ہے کہ 26ویں ترمیم کیس کے فیصلے تک ججز تعیناتی موخر کی جائے۔انڈیا کے سینٹرل بینک نےتقریباً پانچ سال بعد پہلی بار شرح سود میں کمی کی ہے جس کا مقصد ملک میں سست رفتار شرح نمو کا مقابلہ کرنا ہے۔

پی ٹی آئی کی ملک گیر احتجاج کی کال: اسلام آباد، پنجاب اور بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More