چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچ، پاکستان اے کی افغانستان کو 144 رنز سے شکست

ہم نیوز  |  Feb 15, 2025

چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچ، پاکستان اے نے افغانستان کو 144 رن سے شکست دے دی۔

لاہور، پاکستان اے نے پہلے کھیلتے ہوئے 314 رن بنائے تھے، افغانستان کرکٹ ٹیم 315 رن کے تعاقب میں صرف 170 رن ہی بنا سکی۔

فیلڈنگ میں بہتری لانا پڑے گی،بیٹنگ میں بھی پرفارم کرنا پڑے گا،محمد رضوان

حسین طلعت نے 70، محسن ریاض 61 اور عرفان نیازی نے 57 رن کی اننگز کھیلی، شاداب خان نے 29 رن دیکر 3 کھلاڑیوں کو آ ؤٹ کئے۔

بھارتی ٹیم چیمپئنزٹرافی سے قبل بنگلہ دیش یا متحدہ عرب امارات میں سے کسی ایک کے خلاف میچ کھیلنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More