جرمنی کے انتخابات میں قدامت پسند جماعت کی برتری، حکومت سازی کے لیے انتہائی دائیں بازو کی ریکارڈ کامیابی بڑا چیلنج

بی بی سی اردو  |  Feb 24, 2025

جرمنی میں فریڈرک مرز کی قدامت پسند جماعت کرسچن ڈیموکریٹس نے انتخابات میں واضح سبقت حاصل کر لی ہے۔ اس کامیابی کے باوجود جماعت کو جو امید تھی وہ کامیابی نہ مل سکی۔ اس جماعت کو 30 فیصد سے بھی کم ووٹ ملے ہیں۔افغانستان میں طالبان نے ستر سال کی عمر کے ایک برطانوی جوڑے کو گرفتار کر لیا ہے۔بلوچستان میں مسلح افراد نے رکن اسمبلی کے محافظوں سے اسلحہ چھینا اور شاہراہ بھی بلاک کی۔ فائرنگ سے ایک راہگیر ہلاک ہو گیا۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کی رہائی کو غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کر رہا ہے۔ حماس نے اسے جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطینی قیدیوں کی رہائی میں تاخیر کر کے جنگ بندی کے معاہدے کی 'سنگین خلاف ورزی' کر رہا ہے۔برطانوی وزیراعظم سر کئیر سٹارمر نے کہا ہے کہ وہ اس ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی اپنی ملاقات میں یوکرین کی خود مختاری پر بات کریں گے

جرمنی کے انتخابات میں قدامت پسند جماعت کی برتری، حکومت سازی کے لیے انتہائی دائیں بازو کی ریکارڈ کامیابی بڑا چیلنج

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More