امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرینی صدر میرے ساتھ معدنیات کی ڈیل کرنا چاہتے ہیں۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین میں امن دستوں کی ضرورت پڑے گی، سنا ہے یوکرینی صدر جمعے کو امریکا کا دورہ کرنا چاہتے ہیں۔
اسرائیل نے رمضان المبارک میں فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی لگا دی
غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپ امریکی اداروں کو سزا دینے کیلیے ڈیجیٹل فیکس کا استعمال کر رہا ہے۔
خیال رہے کہ سلامتی کونسل نے روس مخالف تمام یورپی ترامیم مسترد کرتے ہوئے یوکرین سے متعلق امریکی قرارداد منظور کر لی۔
اقوام متحدہ میں یوکرین، یورپی یونین کی مشترکہ قرار داد اور امریکا کی الگ قرار داد پر ووٹنگ ہوئی۔