سزا کا ڈر یا کچھ اور۔۔ کرسٹیانو رونالڈو معذور بچی سے ملنے کے بعد سے ایران کیوں نہیں جاتے ہیں؟ حقیقت جان کر مداح پریشان

ہماری ویب  |  Mar 04, 2025

سعودی عرب کے معروف فٹبال کلب النصر کے عظیم کھلاڑی، کرسٹیانو رونالڈو، کا ایران کا دورہ نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی ہے جسے جان کر ان کے مداح حیران و پریشان ہوگئے ہیں۔

خبروں کے مطابق، اے ایف سی چیمپئنز لیگ کے پری کوارٹر فائنل کے میچ کے دوران رونالڈو ان کی ٹیم کے ہمراہ تہران نہ پہنچ سکے، اور اس کی بڑی وجہ ایک قانونی مسئلہ ہے جس کی وجہ سے انہیں 99 کوڑوں کی سزا کا خطرہ لاحق ہے۔

لیکن ایران کے سخت قوانین کے مطابق، اس طرح کا عمل غیر قانونی سمجھا جاتا ہے، جس کے نتیجے میں رونالڈو کو 99 کوڑوں کی سزا کا سامنا ہو سکتا ہے۔ اس خوف کے باعث، اسٹار فٹبالر نے ایران کا سفر نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More