امریکہ کے ساتھ ’کسی بھی قسم کی جنگ‘ کے لیے تیار ہیں: چین

بی بی سی اردو  |  Mar 06, 2025

چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تجارتی پابندیوں کا جواب دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ چین 'کسی بھی قسم کی جنگ' کے لیے تیار ہے۔اعلیٰ امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ امریکا نے فوجی امداد معطل کرنے کے علاوہ یوکرین کے ساتھ انٹیلیجنس معلومات کا تبادلہ بھی معطل کر دیا ہے۔پاکستانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ روز بنوں میں ہونے والے حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کے واضح ثبوت ہیں۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جامعہ حفصہ کا کچھ حصہ گرائے جانےکے بعد مدرسے کی نگران امّ حسان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ضمانت بعداز گرفتاری پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

امریکہ کے ساتھ ’کسی بھی قسم کی جنگ‘ کے لیے تیار ہیں: چین

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More