کسی کو یہ حق نہیں میرے الفاظ کو غلط رنگ دے، صحیفہ جبار

ہم نیوز  |  Mar 14, 2025

اداکارہ صحیفہ جبار نے اپنی ملازمہ کے سبب ملنے والی تنقید کے بعد وضاحتی بیان جاری کردیا ۔

اداکارہ صحیفہ نے اپنی پوسٹ میں بتایا تھا کہ انہوں نے ملازمہ کو 50 ہزارروپے بطور خیرات ادا کیے لیکن اس نے ضرورت پوری کرنے کے بجائے مہنگی ترین خریداری اورعید کی شاپنگ پر خرچ کردیئے۔

کاسمیٹک سرجری کروانے سے ڈر لگتا ہے، اشنا شاہ

تاہم اداکار صحیفہ جبارکو ملازمہ کے بارے میں  یہ بات سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے بعد خاصا  تنقید کا نشانہ  بنایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ایک بات سمجھ لیں کہ میں کسی کو یہ حق نہیں دیتی کہ وہ مجھے عوامی طور پر ہراساں کرے یا میرے الفاظ کو غلط رنگ دے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More