عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ہم نیوز  |  Mar 20, 2025

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برینٹ کروڈ فیوچر کی قیمت میں 43 سینٹ کا اضافہ ہوا، 0.6 فیصد اضافے سے قیمت 71.21 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی، تین مارچ کے بعد یہ بلند ترین سطح ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار میں زبردست تیزی، انڈیکس تاریخی بلندی پر، ڈالر مزید سستا

یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت 38 سینٹ یا 0.6 فیصد اضافے سے 67.54 ڈالر پر پہنچ گئی۔

عالمی منڈی میں گزشتہ ہفتے ڈیزل اور ہیٹنگ آئل سمیت ڈسٹلیٹ ذخائر میں امید سے زیادہ کمی ہوئی تھی، آج پھر خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More