راولپنڈی، پلازےکا ایک حصہ گر گیا،ملبے تلے افراد کے دبنےکا خدشہ

ہم نیوز  |  Mar 21, 2025

راولپنڈی، صادق آباد میں ٹرانسفارمرچوک میں پلازے کا ایک حصہ گرگیا۔

ریسکیوذرائع  کے مطابق راولپنڈی کےعلاقے ٹرانسفارمر چوک صادق آباد ملبے سے4 افراد کونکال کرطبی امداد دے کرگھربھیج دیا ہے۔

ایف آئی اے نے رفتار کے ایڈیٹر فرحان ملک کو حراست میں لےلیا

واقعے میں عمارت میں موجود 2 افراد زخمی ہوئے، دونوں زخمیوں کوطبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا، متاثرہ عمارت کو سیل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ ملبے تلے مزید افراد دبے ہونے کا خدشہ کیا جا رہا ہے، واقعہ پلازہ کے ساتھ کھدائی کے دوران پیش آیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More