پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے قبل ٹام لیتھم انجری کا شکار

ہم نیوز  |  Mar 27, 2025

نیوزی لینڈکے کپتان ٹام لیتھم انجری کے بعد پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔

ٹام لیتھم پریکٹس کے دوران ہاتھ میں فریکچر ہونے کی وجہ سے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں، ان کی جگہ مائیکل بریسویل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد کپتانی جاری رکھیں گے۔

حسن نواز نے صفر پر آؤٹ ہونے کا ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

رائس ماریو کو بیٹنگ کور کے طور پر شامل کیا گیا جو ڈیبیو کریں گے، کرکٹ میں واپسی کے لئے ٹام لیتھم کو کم از کم ایک ماہ لگے گا، ان کی جگہ ہنری نکولس کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More