امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا اشارہ، ٹویٹ میں کہا رجیم چینج کی اصطلاح کا استعمال سیاسی طور پر درست نہیں سمجھا جاتا۔ ایرانی حکومت ملک کو دوبارہ عظیم بنانے میں ناکام ہے تو پھر نظام کی تبدیلی کیوں نہ ہو؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے حملے ایران میں بہت درست اور ہدف پر تھے۔
ایران میں جوہری تنصیبات کو پہنچنے والا نقصان انتہائی شدید بتایا جا رہاہے، ہماری فوج نے شاندار مہارت کا مظاہرہ کیا۔
کارروائی کے بعد بی ٹوبمبارطیارے میزوری میں لینڈکرگئے۔
امریکا نے ایران کے ہاتھ سے بم چھین لیا،اگرایران بم بنا لیتا تو استعما ل بھی کرتا۔