خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے 200 سے زیادہ ہلاکتیں، وزیر اعظم کی امدادی سامان فوری بھیجنے کی ہدایت

بی بی سی اردو  |  Aug 15, 2025

خیبرپختونخوا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں جمعرات کو ہونے والی شدید بارشوں اور فلیش فلڈ کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 200 سے زیادہ ہو گئی ہےخیبرپختونخوا میں شدید بارشوں اور فلیش فلڈ سے بڑے پیمانے پر ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر امریکہ اور فرانس کے سفارت خانوں نے اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں افسوس کا اظہار کیا گیا ہےوزیرِ اعظم شہباز شریف نے این ڈی ایم اے کو خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت اور پی ڈی ایم اے کے ساتھ تعاون جاری رکھنے، ریسکیو و ریلیف آپریشن میں تمام تر تعاون فراہم کرنے اور تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایات کی ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع بونیر، باجوڑ اور بٹگرام میں ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے جبکہ اس دوران صوبائی حکومت کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا ہے

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے 200 سے زیادہ ہلاکتیں، وزیر اعظم کی امدادی سامان فوری بھیجنے کی ہدایت

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More