10 گھنٹے سے لائٹ نہیں ہے.. کراچی والوں کی اذیت میں اضافہ ! سرفراز احمد بھی پھٹ پڑے

ہماری ویب  |  Aug 20, 2025

کراچی میں بارش اور بجلی کی طویل بندش نے نہ صرف عام شہریوں بلکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو بھی پریشان کر دیا ہے۔

منگل کی صبح سے شہر کے 550 فیڈرز پر بجلی معطل ہے سرفراز احمد نے سوشل میڈیا پر حکام سے بجلی بحال کرنے کی اپیل کر دی۔

سابق کپتان سرفراز احمد نے انسٹاگرام پر اسٹوری لگا کر حکام سے اپیل کی کہ بفر زون کی بجلی بحال کرو، 10 گھنٹے ہوگئے ہیں، UPS بھی بند ہوگیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More