ہماری ویب | Sep 23, 2025
کوئٹہ سے متصل ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو دھماکے سے نشانہ بنادیا گیا۔
دھماکے کے باعث ٹرین کی چار بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، سکیورٹی فورسز نے علاقے میں ناکہ بندی مزید کارروائی شروع کردی۔ جعفر ایکپسریس کی ایک بوگی الٹ گئی، امدادی ٹیمیں دشت روانہ، زخمیوں کی منتقلی کیلیے ایمبولنس بھی روانہ کیے گئے ہیں، حادثے میں چار مسافر زخمی ہوئے ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More