ہماری ویب | Sep 28, 2025
سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے حارث رؤف پر آئی سی سی کی جانب سے عائد کردہ جرمانہ ادا کرنے کا اعلان کردیا۔
حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان بہادر انسان ہیں حارث پر جرمانہ اگر تین سو فیصد بھی ہو تو ہم اور پوری قوم اُس کے ساتھ کھڑے ہیں ۔حارث روف کے جرمانے کی رقم میں اپنی جیب سے حارث کو دوں گا۔ جیو پاکستانیوں جیتو پاکستانیوں 🇵🇰 https://t.co/0Un8BzIGGD— Syed Nasir Hussain Shah (@SyedNasirHShah) September 27, 2025
حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان بہادر انسان ہیں حارث پر جرمانہ اگر تین سو فیصد بھی ہو تو ہم اور پوری قوم اُس کے ساتھ کھڑے ہیں ۔حارث روف کے جرمانے کی رقم میں اپنی جیب سے حارث کو دوں گا۔ جیو پاکستانیوں جیتو پاکستانیوں 🇵🇰 https://t.co/0Un8BzIGGD
سوشل میڈیا سائٹ ''ایکس'' پر کی گئی پوسٹ میں ناصر حسین شاہ نے لکھا کہ حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان بہادر انسان ہیں حارث پر جرمانہ اگر تین سو فیصد بھی ہو تو ہم اور پوری قوم اُس کے ساتھ کھڑے ہیں ۔حارث روف کے جرمانے کی رقم میں اپنی جیب سے حارث کو دوں گا۔ جیو پاکستانیوں جیتو پاکستانیوں۔
یاد رہے کہ اس سے قبل ذرائع نے دعویٰ کیا تھا کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ حارث رؤف پر عائد جرمانے کی رقم وہ اپنی جیب سے ادا کریں گے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More