ٹرمپ کا غزہ میں قیام امن کا منصوبہ: حماس اور اسرائیل کے وفود بالواسطہ مذاکرات کے لیے مصر میں موجود

بی بی سی اردو  |  Oct 06, 2025

مصر میں بالواسطہ مذاکرات کے لیے اسرائیل اور حماس کے وفود مصر میں موجود ہیں۔ اس دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دیے گئے غزہ میں قیام امن کے منصوبے کی تفصیلات طے کی جائیں گیحماس نے ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کے بعض حصوں پر اتفاق کیا ہے جن میں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی بھی شامل ہےحماس کے وفد کی قیادت خلیل الحیہ کریں گے جنھیں گذشتہ ماہ اسرائیل نے دوحہ میں قتل کرنے کی کوشش کی تھیاتوار کی شب ٹرمپ نے سبھی فریقین کو جلد معاملات طے کرنے کا کہا تھا۔ ان کا مطالبہ ہے کہ پہلا مرحلہ اسی ہفتے مکمل ہو جانا چاہیےغزہ پر اسرائیلی بمباری جاری ہے۔ سول ڈیفنس کا کہنا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 24 فلسطینی ہلاک ہوئے ہیںادھر پاکستان میں حکومتی اتحاد میں شامل پاکستان پیپلز پارٹی نے پیر کو سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں سے واک آؤٹ کیا ہے اور پنجاب کے وزرا سے بلاول بھٹو سے متعلق بیانات پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے

ٹرمپ کا غزہ میں قیام امن کا منصوبہ: حماس اور اسرائیل کے وفود بالواسطہ مذاکرات کے لیے مصر میں موجود

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More