پی آئی اے میں جعلی بھرتیوں سے قومی ادارے کو کتنانقصان ہوا؟اعدادوشمار سامنے آتے ہی ہرکسی کے ہوش اڑ گئے

روزنامہ اوصاف  |  Apr 09, 2021

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میںانکشاف ہوا ہے کہ پی آئی اے میں جعلی بھرتیوں پر678 ملین روپے کے نقصان ہوا۔ پی اے سی کا اجلاس جمعہ کو منعقد ہوا ۔اجلاس کے دوران آڈٹ حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ پی آئی اے میں افسران کی جعلی ڈگریوں پر بھرتی سے 678 ملین روپے کا نقصان ہوا۔814 جعلی ڈگری والے افسران میں سے 477 کو نوکریوں سے برطرف کیاگیاجبکہ764 کیسز ایف آئی اے کو بھجوا دیےگئے ہیں، 23 عدالتوں میں چل رہے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More