رابی پیرازہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں مریم کی پینٹنگ کی تصویر دیتے ہوئے کہا ہے کہ دو سال ہوگئے ہیں مریم نواز شریف کی فوٹو بنائی تھی ابھی تک نہیں بکی۔
کہتی ہیں عمران خان کا پینسل سکیچ جب بھی بنایا ہے فوراً بک جاتا ہے
Do saal se sahiba ki painting kisi ne nahi li, sb ka sketch jab benati hon sale ho jata hai, mughey in paison se ghareeb gharaano ki maddad kerni hai, ager koi interested hai to contact karein#LahoreRejectsFitna #Ramadan#جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے pic.twitter.com/JrBk3h60Rf
— Rabi Pirzada (@Rabipirzada) March 26, 2023
رابی پیرزادہ نے ٹویٹ میں کہا کہ انہیں غریب گھرانوں کی مدد کرنے کیلئے پیسوں کی سخت ضرورت ہے، مریم نواز کی پینٹنگ اب بھی فروخت کے لئے دستیاب ہے۔