علی خامنہ ای کی سات روزہ آخری رسومات کا آغاز: غیر ملکی مہمانوں کی تہران آمد کا سلسلہ جاری، شہباز شریف آج ایران روانہ ہوں گے

بی بی سی اردو  |  Jul 03, 2026

ایران کے سابق رہبر اعلیٰ سید علی خامنہ ای کا تابوت ’امام خمینی مصلیٰ تہران‘ میں رکھ دیا گیا ہے جہاں بڑی تعداد میں سوگواران موجود ہیںسید علی خامنہ ای کی سات روزہ جنازہ اور تدفین کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو رہا ہے جس میں شرکت کے لیے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں وفد تہران پہنچ چکا ہےان تقریبات میں شرکت کے لیے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ آج ایران روانہ ہوں گےدمشق کے ایک کیفے میں بم دھماکے کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیںیوکرین کے دارالحکومت کیئو میں روسی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 27 ہو گئی، 90 افراد زخمی

علی خامنہ ای کی سات روزہ آخری رسومات کا آغاز: غیر ملکی مہمانوں کی تہران آمد کا سلسلہ جاری، شہباز شریف آج ایران روانہ ہوں گے

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More