کھلاڑیوں کی کارکردگی سے خوش ہوں، محمد رضوان

ہم نیوز  |  Dec 17, 2024

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کیلئے جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز اہم ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا یقین ہے کھلاڑی اپنی کامیابی کی کارکردگی کو دہرائیں گے ،ہم ٹی20سیریز میں مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر سکے،اس کنڈیشن میں کھلاڑیوں کی کارکردگی سے خوش ہوں۔

سپریم کورٹ کا عدالتی اصلاحات کیلئے آن لائن فیڈبیک فارم کا اجرا

صائم کی بیٹنگ دونوں میچز میں شاندار تھی،ہم جنوبی افریقا جیسی مضبوط ٹیم سے جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

واضح رہے دونوں ملکوں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہوگا،پہلا میچ پرل میں کھیلا جائیگا، میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کےمطابق شام 5 بجے شروع ہوگا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More