پرائیویٹ سکولوں کی ونٹرکیمپ لگانے کی درخواست مسترد

ہم نیوز  |  Dec 21, 2024

پرائیویٹ سکولوں کی جانب سےونٹرکیمپ کی درخواست مستردکردی گئی۔

پرائیو یٹ سکول آنرزنےغیراعلانیہ چھٹیوں کے پیش نظرونٹر کیمپ لگانےکی اجازت مانگی تھی، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن خالد نذیروٹو نے اتھارٹیزکے سربراہان کوآگاہ کردیا۔

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز 21 دسمبر سے ہو گا

سی ای اوایجوکیشن کا کہنا تھا کہ چھٹیوں میں زبردستی کلاسزلگانےوالےسکولزکیخلاف کارروائی کیجائےگی، صوبہ بھرکے کسی بھی ضلع میں ونٹر کمیپ لگانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

سیکرٹری ایجو کیشن نے کہا کہ موسم سرما کی چھٹیاں بچوں کو ذہنی سکون فراہم کرتی ہیں، چھٹیوں کے بعد اساتذہ اضافی کلاسز کے ذریعے سلیبس مکمل کرواسکتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More