کراچی، آگ لگنے سے 35 جھگیاں اور سامان جل کر راکھ 

ہم نیوز  |  Dec 21, 2024

کراچی،آگ لگنے سے 35 جھگیاں اوران میں پڑا سامان جل گیا۔

فائربریگیڈ حکام  کے مطابق کراچی کے علاقے احسن آباد سیکٹر3 میں جھگیوں میں آتشزدگی کاواقعہ پیش آیا۔

جرمنی، کرسمس کیلئےسجی مارکیٹ میں ڈرائیور نے کار لوگوں پرچڑھا دی

فائر بریگیڈ نے بتایا کہ جھگیوں میں مقیم افرادآتشزدگی کےواقعےمیں محفوظ رہے، آگ لگتے ہی جھگیوں میں مقیم افراد باہرنکل آئے۔

فائربریگیڈ کی گاڑیوں نے جھگیوں میں لگی آگ پرقابوپایا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More