کامیابی کیلئے خاندان کے وقت کی قربانی دی، بھارتی اداکارہ

ہم نیوز  |  Jan 26, 2025

بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا نے کامیابی کیلئے کئے اپنے سب سے بڑے سمجھوتے کا ذکر کردیا۔

اداکارہ رشمیکا نے کہا کہ  2016 سے فلم انڈسٹری میں متحرک ہیں، اس دوران مہیش بابو، الو ارجن، وجے دیوراکونڈا اور کارتھی جیسے بڑے اداکاروں کے روبرو کامیاب پرفارمنس دی۔

معروف فنکار کبریٰ خان اور گوہر رشید کا شادی کا اعلان

انہوں نے کہا میں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے کامیابی کیلیے خاندان کے وقت کو قربان کیا یہی ان کا سب سے بڑا سمجھوتا ہے۔

میں نے فلم انڈسٹری میں کامیابی کے سفرمیں ذاتی زندگی میں کتنی قربانیاں دیں، وہ تو اپنی بہن کو بڑا ہوتا دیکھنے سے بھی محروم رہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ والدہ نے فلم انڈسٹری میں آنے سے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ پیشہ وارانہ اور ذاتی زندگی میں توازن نہیں بنایا جا سکتا، کسی ایک کی قربانی دینی پڑے گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More