مصر اور اردن فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو پر متفق ہو گئے ہیں۔
مصری صدارتی دفترکے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کا اردن کے شاہ عبداللہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں رہنما ؤں کا فلسطینیوں کی بےدخلی کے بغیرغزہ کی تعمیرنوپراتفاق ہوا۔
امریکہ اب یورپ میں سیکیورٹی کا بنیادی ضامن نہیں رہا، امریکی وزیردفاع
غزہ کی تعمیرنو فلسطینیوں کی بےدخلی کے بغیر ہونی چاہیے، دونوں رہنماؤں کامشرق وسطیٰ میں امن کے لیے صدر ٹرمپ سے تعاون کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
شاہ عبداللہ نے کہا کہ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی مخالفت کے حوالے سے اردن کے مستقل موقف کا اعادہ کیا۔