امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہےکہ امریکہ اب یورپ میں سیکیورٹی کا بنیادی ضامن نہیں رہا۔
امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہاکہ کوئی امریکی فوجی یوکرین میں نہیں جائے گا، یورپ کو یوکرین کے دفاع میں قیادت سنبھالنی ہوگی، یورپی نیٹو ارکان دفاعی بجٹ کو جی ڈی پی کے 5 فیصد تک بڑھائیں۔
ٹرمپ کی جنگ خاتمے میں دلچسپی پر ان کا شکر گزار ہوں، یوکرینی صدر
یورپ کو مستقبل میں یوکرین کو امداد کا زیادہ تر حصہ فراہم کرنا ہو گا، یوکرین کی 2014 سے پہلے کے سرحدوں کی بحالی غیر حقیقت پسندانہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ خیالی مقصد کا پیچھا کرنا صرف جنگ کو طول دے گا، یوکرین کی نیٹو رکنیت کسی معاہدے کا حصہ نہیں ہو گی۔