محمد نبی کا چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

ہم نیوز  |  Feb 15, 2025

افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد نبی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔

محمد نبی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں گے،انہوں نے افغانستان کی جانب سے اب تک 170 ون ڈے میچز کھیل رکھے ہیں۔

فواد چوہدری نے اڈیالہ جیل کے باہر شعیب شاہین کو تھپڑ مار دیا

دوسری جانب افغانستان کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی،افغان کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں پہلا میچ 21 فروری کو جنوبی افریقا کے خلاف کراچی میں کھیلے گی۔

کراچی میں اس سے قبل پاکستان،نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں موجود تھیں۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More