ہماری ویب | Mar 06, 2025
کراچی کا موسم آئندہ 24 گھنٹوں میں گرم رہنے کا امکان ہے، جہاں شہر کے درجہ حرارت میں اضافے کی توقع ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق، کراچی کا کم ترین درجہ حرارت 17.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی پیش گوئی کی جا رہی ہے۔
موسم کی موجودہ صورتحال کے مطابق، کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد ہے، اور شمال مغرب سے خشک ہوائیں آہستہ آہستہ چل رہی ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More