برطانیہ اور کینیڈا کے مرکزی بینکوں کے سابق سربراہ مارک کارنی کینیڈا کے نئے وزیراعظم منتخب

بی بی سی اردو  |  Mar 10, 2025

مارک کارنی لبرل پارٹی کےنئے سربراہ اور کینیڈا کے وزیرِ اعظم منتخب ہو گئےکینیڈا کے نو منتخب وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ کینیڈا پر کڑا وقت ایک ایسے ملک کی وجہ سے آرہا ہے جس پر اب بھروسہ نہیں کیا جا سکتاانڈیا نے نیوزی لینڈ کو چار وکٹوں سے شکست دے کر چیمپیئنز ٹرافی اپنے نام کر لیحماس نے عارضی جنگ بندی سے انکار کر دیا ہے اور غزہ کی پٹی کے انتظام کے لیے آزادانہ قومی رہنماؤں پر مشتمل ایک کمیونٹی سپورٹ کمیٹی کی تشکیل پر اتفاق کیا ہےشام کی عبوری حکومت نے ملک میں عام شہریوں اور اقلیتوں کے مبینہ قتل عام کی تحقیقات کا اعلان کرتے ہوئے ایک سات رکنی تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا اعلان کیا ہے

برطانیہ اور کینیڈا کے مرکزی بینکوں کے سابق سربراہ مارک کارنی کینیڈا کے نئے وزیراعظم منتخب

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More