عالمی بینک کا پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی مالی معاونت کی منظوری

ہم نیوز  |  Mar 19, 2025

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی مالی معاونت کی منظوری دے دی۔

عالمی بینک نے اپنے بیان میں کہا کہ قرض کی رقم میکروکریڈٹ اور میکروفنانس کے لیے استعمال ہو سکے گی۔ اور قرض کی رقم سے 18 لاکھ 90 ہزار افراد مستفید ہو سکیں گے۔

غریب اور کم آمدن والے گھرانوں کو قرض دیا جا سکے گا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ پنجاب کا روایتی تعلیم کو دلچسپ اور زیادہ مؤثر بنانے کا اعلان

کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک نے کہا ہے کہ مائیکروفنانس پاکستان میں کمزور طبقات کو سہارا دینے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More