پی ٹی آئی نے اپنے آقاؤں سے ڈالر پکڑے ہوئے ہیں، گورنر سندھ

ہم نیوز  |  Mar 21, 2025

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے آقاؤں سے ڈالر پکڑے ہوئے ہیں۔

گورنر سندھ  کامران ٹیسوری نے رات گئے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جوریاست مدینہ کی بات کرتے تھے وہ آج گورنرہاؤس آ کردیکھیں۔

بلوچستان کے مسائل کاحل اب کوئٹہ میں بیٹھ کرنکالا جائیگا، وزیراعلیٰ بلوچستان

انہوں نے کہا کہ آج گورنرہاؤس عام آدمی کے لیے کھلا ہے، شہریوں کے مسائل حل ہوتے ہیں، پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی مراعات لیتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ قومی سلامتی پر میٹنگ بلائی توپی ٹی آئی نے بائیکاٹ کردیا، پی ٹی آئی کو4 سال حکومت ملی، کام کرتے توکراچی کا نقشہ بدل جاتا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More