بلوچ یکجہتی کمیٹی کا آج شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان، کوئٹہ میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس معطل

بی بی سی اردو  |  Mar 22, 2025

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے صوبے بھر میں آج شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ہےجبکہ کوئٹہ میں انٹرنیٹ کے بعد موبائل فون سروس کو بھی معطل کردیا گیا۔پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک قبرستان میں موجود احمدی برادری کی تمام قبروں کے کتبے توڑ دیے گئے ان قبروں کی تعداد 76 بتائی گئی ہے۔یومِ پاکستان کے موقع پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں ٹرک، مسافر بسوں اور مال بردار گاڑیوں سمیت دیگر ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی ہوگی۔اسرائیلی وزیر دفاع کا فوج کو غزہ کے 'مزید علاقوں پر قبضے کا حکم'

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا آج شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان، کوئٹہ میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس معطل

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More