پنجاب میں سرکاری گندم کا نرخ 2900 روپے فی من مقرر

ہم نیوز  |  Mar 22, 2025

لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری گندم ریلیز پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔

حکام کے مطابق سرکاری گوداموں سے مزید گندم ریلیز کی جائے گی۔ جبکہ پنجاب میں سرکاری گندم کا نرخ 2900 روپے فی من مقرر کیا گیا ہے۔

پنجاب کابینہ نے 12 لاکھ میٹرک ٹن گندم ریلیز کرنے کی منظوری دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے عید پر افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دیں

ڈی جی فوڈ پنجاب نے کہا ہے کہ اب تک 12 لاکھ میٹرک ٹن گندم فروخت کی جا چکی ہے۔ اور سرکاری گوداموں سے مزید گندم ریلیز کی جائے گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More