عید پر اوورلوڈنگ اور اوورچارجنگ قابل قبول نہیں،آئی جی موٹروے پولیس

ہم نیوز  |  Mar 25, 2025

آئی جی موٹر وے پولیس رفعت مختار راجہ کا کہنا ہے کہ عید کے موقع پراوورلوڈنگ اور اوورچارجنگ قابل قبول نہیں،ٹرانسپورٹرز کے مسائل کو حل کرنے کیلئے موٹروے پولیس تعاون کرے گی۔

ترجمان کے مطابق آئی جی موٹروے پولیس رفعت مختار راجہ سے ٹرانسپورٹرز کی ملاقات ہوئی،اس موقع پررفعت مختار نے کہا کہ موٹروے پولیس سالٹ رینج میں ریڈیو فریکوئنسی سسٹم لانچ کر رہی ہے۔

فخر زمان کا عید کے بعد بیٹنگ پریکٹس کے باقاعدہ آغاز کرنے کا امکان

کلر کہار سالٹ رینج پرخود کار نظام کے تحت گاڑیوں کی اسپیڈ مانٹیر ہوگی،پبلک سروس اسپیڈ کنٹرول مانٹیرنگ نظام بنایا جائے گا۔

موٹروے پولیس ٹرانسپورٹرز کے ساتھ ملکر مسافروں کی سلامتی کو یقینی بنا رہی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More