میانمار میں 7.7 شدت کے زلزلے کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری، بڑے پیمانے پر نقصان کا خدشہ

بی بی سی اردو  |  Mar 28, 2025

میانمار میں 7.7 شدت کے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس، بینکاک میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے درجنوں افراد لاپتہآئی ایم ایفنے پاکستان کو بجلی کی قیمت میں ایک روپے فی یونٹ کمی کی اجازت دے دی ہے تاہم آئی ایم ایف نے بجلی پر ٹیکسوں میں کمی کی پاکستان کی تجویز کو مسترد کیا ہے۔امریکہنے فلسطین کے حامی مظاہرین کے خلاف کارروائی کے تحت کم از کم 300 غیر ملکی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے ہیںاسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستانی صحافی وحید مراد کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں 50 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ان کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی ہے۔بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک مرتبہ پھر موبائل فون پر انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی، پریس کلب جانب جانے والے تمام راستوں کو سیل کر دیا گیا

میانمار میں 7.7 شدت کے زلزلے کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری، بڑے پیمانے پر نقصان کا خدشہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More