چین کا امریکہ سے درآمد ہونے والی تمام اشیا پر 84 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

بی بی سی اردو  |  Apr 09, 2025

چین نے امریکہ سے درآمد ہونے والی تمام اشیا پر 84 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان نے امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف کے معاملے پر مذاکرات کے لیے اعلی سطحی وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔2005 کے زلزلے سے متاثرہ سکولوں کی بحالی کا کیس: ایک ارب 23 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کیے جا چکے، سیکرٹری پلاننگ اینڈ ورکس خیبر پختونخواڈومینیکن ریپبلک کے دارالحکومت سینٹو ڈومنگو میں ایک نائٹ کلب کی چھت گرنے سے کم از کم 98 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ تہران جوہری معاہدے پر امریکہ کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے تاہم کسی بھی نتیجے پر پہنچے کے لیے امریکہ کو فوجی کارروائیوں کی دھمکیاں دینا بند کرنا ہوں گی۔

چین کا امریکہ سے درآمد ہونے والی تمام اشیا پر 84 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More