خیبرپختونخوا میں سینکڑوں ہلاکتوں کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کی وارننگ

بی بی سی اردو  |  Aug 19, 2025

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 365 تک پہنچ گئی ہے اور 181 افراد زخمی ہوئے۔سیلاب سے زیادہ متاثرہ ضلع بونیر میں اب تک مجموعی طور پر 225 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔خیبرپختونخوا میں سیلاب سے سینکڑوں ہلاکتوں کے بعد نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) نے سندھ میں بھی شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کی وارننگ جاری کی ہے۔کراچی میں بارش کے بعد معمولات زندگی شدید متاثر ہوئے ہیں اور شہر کی مرکزی شاہراہیں زیر آب آگئی ہیں جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے اور ہزاروں لوگ ٹریفک میں پھنس گئے ہیں۔امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں امریکی فوجی نہیں بھیجے جائیں گے۔26 جون سے اب تک پاکستان بھر میں بارش سے متعلقہ واقعات میں کم از کم 670 ہلاک جبکہ 1000 زخمی ہوئے ہیں۔

خیبرپختونخوا میں سینکڑوں ہلاکتوں کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کی وارننگ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More